پھلیاں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں

امریکن ڈائبیٹکس ایسوسی ایشن ( اے ڈی اے) نے کئی اقسام کی پھلیوں کو ذیابیطس کے لیے ’سپرفوڈ‘ قرار دیا ہے۔ پھلیاں وٹامن، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس، پروٹین ، فائبر اور دیگر معدنیات سے بھری ہوتی ہیں ۔ پھلیوں کا باقاعدہ استعمال خون میں شکر کی مقدار ایک حد میں رکھتا ہے۔ اسی بنا پر پھلیوں کو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے سرِ فہرست غذا میں شامل کیا جاچکا ہے۔

Facebook Comments