عوامی مقابلہ
رائٹرز کلب پاکستان کے زیر اہتمام مقابلہ مضمون نگاری کا انعقاد کروایا جارہا ہے جس میں کوئی بهی ممبر و غیر ممبر حصہ لے سکتا ہے۔ کسی بهی ایک موضوع پر مضمون لکھ کر ہمیں ای میل کیجیے۔ تحریر بهیجنے سے قبل مضمون اور کالم کے مابین فرق کو ذہن نشین کرلیجیے۔

موضوع
 قرارداد پاکستان کی ضرورت و اہمیت
 نظریہ پاکستان کی بقا کیسے ممکن ہے؟

شرائط و ضوابط
مضمون 900 سے 1200 الفاظ پر مشتمل ہو۔
مضمون بهیجنے کی آخری تاریخ 10 مارچ رات 12 بجے تک ہے۔
یاد رہے مضمون یا آرٹیکل لکهنا ہے کالم نہیں۔
مضمون موضوع کے مطابق ہو۔
املاء و رموز اوقاف کا خصوصی خیال رکهیں۔
تحریر ان پیج یا یونی کوڈ میں ارسال کیجیے۔
ای میل پر موصول ہونے والی تحاریر ہی مقابلے میں شامل کی جائیں گی۔

انعامات
پہلی 05 پوزیشن حاصل کرنے والے فائزین کو کتاب قلم کا قرض (رائٹرز کلب سالنامہ 2018) دی جائے گی۔
پہلے 10 پوزیشن ہولڈرز کے مضامین کو اخبارات اور ماہنامہ رائٹرز کلب میں جگہ دی جائے گی۔
مقابلے میں شامل تمام مضامین رائٹرز کلب پاکستان کی ویب سائٹ پر شائع کیے جائیں گے۔

اپنے مضامین درج ذیل ای میل ایڈریس پر بھیجیں
wc.competition19@gmail.com
ٹیم رائٹرز کلب پاکستان

Facebook Comments