کراچی میں تجاوزات

کراچی میں تجاوزات میں غلطی

کراچی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے جو کہ اچھا اقدام ہے مگر اس کے لیے ضروری تھا سب کو متبادل جگہ کی فراہمی۔ ایک اچھی حکومت ہمیشہ سب سے پہلے یہ سوچتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو تحفظ اور سہولیات کیسے مہیا کرے گی۔ آپریشن کی آرٹ میں ایک کام جو غلط ہوا کہ وہ تھا سیاسی کی بنیاد پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں تجاوزات کا ناجاءز استعمال کرنا اور یہ کیا گیا۔

الزام تراشیاں اور ان کی تردید

جہاں آپریشن کے نام پر سیاست کی گءی وہیں کچھ جماعتوں نے یہ الزام عاید کی ہے کہ یہ ایک مخصوص جماعت کی جانب سے یکطرفہ کاررواءی تھی جس کا مقصد کراچی کے شہریوں سے انتقام لینا تھا۔ وہ انتقام عام انتخابات میں انہیں نا جتوانے کا تھا۔ اس کے علاوہ ان کی جانب سے تردید بھی آءی مگراس کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف پر بھی مکمل ذمے داری ڈالی گءی کہ اس تمام آپریشن میں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے۔ تحریک انصاف نے اس پر بھی مکمل تردید کی۔ پیپلز پارٹی پر الزام آیا تو وہ بھی فورا ترید کرنے لگی۔

Facebook Comments